the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہیوسٹن،29مارچ(ایجنسی) امریکہ کی ایک کمپنی نے اسمارٹ فون سے ملتا جلتا ایک پستول ڈیزائن کیا ہے- اس کے لاک رہنے کی صورت میں اس کا پتہ نہیں لگایا جا سکتا. چھپے ہتھیاروں کی تعمیر کرنے والی ماہر



کمپنی نے بتایا کہ یہ پستول پوائنٹ 380 caliber pistol ہے جو اس سال کے آخر سے 395 ڈالر کی قیمت میں دستیاب ہوگی.
پستول کے ڈیزائن تیار کرنے والی Minnesota میں واقع کمپنی Ideal Conceal نے بتایا کہ اسمارٹ فون سب جگہ ہیں اس لئے آپ نئی پستول آج کے ماحول میں آسانی سے کھپ جائے گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.